the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،2مارچ(ایجنسی) ہندوستان میں ریل سفر کرنا مطلب بڑی جنگ جیتنے کی مانند ہے جی ہاں ٹکٹوں کی مارا ماری، کالابازاری جیسے تمام مسئلے ہیں جن سے ریل مسافروں کو گزرنا پڑتا ہے.

میڈیا ذرائع کے مطابق جلد ہی آپ کو ٹرین ٹکٹ کے لئے اسٹیشن کے بکنگ کاؤنٹر پر لمبی لمبی قطاروں میں لگ کر انتظار نہیں کرنا پڑے گا. اب آپ کو ٹکٹ کے ایجنٹوں کو بھی پیسہ دینے کی ضرورت نہیں ہے ریلوے آپ کے لئے ایسی



منصوبہ بندی لے کر آیا جس کے بعد آپ آسانی سے اپنا ٹکٹ لے سکتے ہیں جی ہاں جلد ہی آپ اے ٹی ایم سے اپنا ٹکٹ لے سکیں گے.

بتایا جا رہا ہے کہ ریلوے نے سال 2016 میں اس کے لئے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ساتھ میں ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا تھا اور خبروں کے مطابق، ریلوے بورڈ اور اسٹیٹ بینک کے حکام کے درمیان ہوئی بات چیت کے فیصلے کے مطابق، سینٹر فار ریلوے انفارمیشن سسٹم نے سافٹ ویئر تیار کرنا شروع کر دیا ہے. جلد ہی ان اے ٹی ایم کے ذریعے جنرل ٹکٹ حاصل کئے جا سکیں گے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.